پربود چندر ڈے جنہیں عمومی طور پر منا ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بین الاقوامی سطح پر سراہے جانے والے بھارتی پس پردہ گلوکار، میوزک ڈائریکٹر، موسیقار اور ہندوستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔ کلاسیکی گلوکار کی حیثیت سے ان کا تعلق بھینڈی بازار گھرانے سے تھا۔ ان کی تربیت استاد امان علی خان کے تحت ہوئی۔ انھیں ہندی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ ہمہ گیر اور مشہور گلوکار سمجھا جاتا ہے۔ [6][7][8]

اجمالی معلومات منا ڈے, (بنگالی میں: মান্না দে) ...
منا ڈے
(بنگالی میں: মান্না দে)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: প্রবোধ চন্দ্র দে)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 مئی 1919ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 اکتوبر 2013ء (94 سال)[3][4][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسکاٹش چرچ کالج
جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار ،  آپ بیتی نگار ،  نغمہ ساز ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بانگا بیبھوشن (2011)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ   (2007)
 پدم بھوشن   (2005)
 فنون میں پدم شری   (1971)
رامن میگ سیسے انعام   (1966)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[5]  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.