مطلق العنان بادشاہت
ایسا طرزِ حکومت جس میں فردِ واحد کی حکمرانی ہو / From Wikipedia, the free encyclopedia
مطلق العنان بادشاہت حکومت کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جس میں مکمل طور پہ ایک بادشاہ کی حکومت اور طاقت و اختیارات ہوتے ہیں اور ایک بادشاہ تا عمر بادشاہ رہتا ہے۔ سعودی عرب مطلق بادشاہت کی ایک معروف مثال ہے۔
دیگر معلومات ملک, بادشاہت ...
ملک | بادشاہت |
---|---|
برونائی دارالسلام | حسن البلقیہ |
شمالی کوریا | کم جونگ-اون |
سلطنت عمان | قابوس بن سعید |
قطر | تمیم بن حمد آل ثانی |
سعودی عرب | عبداللہ بن عبدالعزیز |
سوازی لینڈ | مسواتی سوم |
ویٹیکن سٹی | بطریق اعظم فرانسس اول |
بند کریں