مصطفی رابع 1807ء سے 1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انھیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نکہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات مصطفی رابع, معلومات شخصیت ...
مصطفی رابع
(عثمانی ترک میں: مصطفى رابع)،(عثمانی ترک میں: Mustafâ-i râbi‘)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1779ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 نومبر 1808ء (29 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبدالحمید اول   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ عائشہ سینہ پرور سلطان   ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 مئی 1807  – 15 نومبر 1808 
سلیم ثالث  
محمود ثانی  
عملی زندگی
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
بند کریں

ازواج

ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • شیوری نور
  • دل پزیر
  • سیاری
  • پیک دل

ان کی ایک بیٹی امینہ سلطان تھی۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.