مسلمان راجپوت
وہ مغربی، وسطی اور شمالی ہندوستان اور مشرقی پاکستان میں رہنے والے قبائل کے بیٹے ہیں جنہوں نے اسلامی فتوحات کے دوران اسلام قبول کیا۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مسلمان راجپوت یا مسلم راجپوت ان راجپوتوں کو کہا جاتا ہے جو اسلام پر عمل پیرا ہیں۔ راجپوت ہندوستان پر آٹھ سے تیراہویں صدی عیسوی تک حکمران تھے اور اصلاً سبھی ہندو تھے۔ روایتی طور پر راجپوت سوریہ ونشی، چندرا ونشی اور اگنی ونشی قبائل میں منقسم ہیں۔[1]