From Wikipedia, the free encyclopedia
مراد ہوف مین (پیدائش:1931ء) 1987ء سے 1994ء کے درمیان میں الجزائر اور مراکش میں جرمنی کے سفیر تھے اور اس سے پہلے برسلز میں نیٹو کے ڈائریکٹر اطلاعات تھے۔
انھوں نے 1980ء میں اسلام قبول کیا۔ انھوں نے یونین کالج نیویارک سے تعلیم حاصل کی اور پھر میونخ سے جرمن قانون میں ایم اے اور ہارورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔
اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں نے مختلف مضامین و مقالات[6] میں اسلام اور مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے اور اس ثقافتی جنگ کے اسباب و علل کی نشان دہی کرنے کے ساتھ مستقبل کے امکانات کا نقشہ بھی پیش کیا ہے۔[7]
اسلام پر ان کی کتابوں میں "سفر مکہ" اور "اسلام: ایک متبادل" مشہور ہیں۔
مراد ہوف مین یورپ اور شمالی امریکا میں اکثر سفر کرتے رہتے تھے۔
ترکی میں رہائش پزیر تھے۔
وفات 12 جنوری 2020
مراد ہوف مین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Murad Wilfried Hofmann) | |||||||
مناصب | |||||||
مراکش میں جرمنی کا سفیر | |||||||
برسر عہدہ 1990 – 1994 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 جولائی 1931ء اسشیفنبرگ [1] | ||||||
وفات | 12 جنوری 2020ء (89 سال)[2] بون [3] | ||||||
وجہ وفات | مرض [4] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | جرمنی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سفارت کار [5]، مفسرِ قانون [5] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.