![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6f/Imran_Attari_Latest_Pic.jpg/640px-Imran_Attari_Latest_Pic.jpg&w=640&q=50)
محمد عمران عطاری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے سربراہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
عالم عرب وعجم میں اسلام کا نام روشن کرنے والی عظیم تحریک دعوت اسلامی جس نے قرآن وسنت کی تعلیمات سے معاشرے میں دینی وفلاحی انقلاب برپا کیا۔ اس غیر سیاسی تحریک کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ پزیرائی حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس تحریک کے مخلص افرادِ کار ہیں جو قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیراہوکر معاشرے میں دینی وفلاحی کام کرکے دنیا کے کونے کونے تک دین کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ اس دینی وفلاحی تحریک کے عظیم سعادتمندوں میں سے ایک نام مولانا حاجی محمد عمران عطاری کا آتا ہے۔۔[1]
![]() | اس کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات محمد عمران عطاری, معلومات شخصیت ...
محمد عمران عطاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | کراچی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
مکتب فکر | اہلسنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم دین |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() |
کارہائے نمایاں | جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا احیاء اور تجدید |
مؤثر | امام احمد رضا خان، امام ابو حنیفہ، محمد الیاس قادری |
تحریک | دعوت اسلامی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں