محمد بن عبد اللہ بن جعفر
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن عبد اللہ بن جعفر ابن ابی طالب (وفات 61 ھ / 680 عیسوی) نے امام حسین کے ساتھ جنگ کربلا میں حصہ لیا اور قتل ہوئے ۔ [1] کچھ ذرائع کے مطابق ، وہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے بیٹے ہیں۔ وہ اور ان کے بھائی عون اپنے والد عبد اللہ بن جعفر حکم سے امام حسین کے ساتھ کربلا آئے کیونکہ ان کے والد علیل تھے اور امام کے ساتھ جانے سے معذور تھے۔
اجمالی معلومات محمد بن عبد اللہ بن جعفر, معلومات شخصیت ...
محمد بن عبد اللہ بن جعفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ ![]() |
وفات | سنہ 680ء ![]() کربلا ، سانحۂ کربلا ![]() |
والد | عبداللہ بن جعفر ![]() |
والدہ | زینب بنت علی ![]() |
بہن/بھائی | |
مادری زبان | عربی ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
بعض روایات کے مطابق محمد بن عبد اللہ بن جعفر عبدﷲ بن جعفر اور خوصاء بنت حفصہ بنت ربیعہ کے بیٹے تھے۔ اور عون کے علاتی بھائی تھے۔