عون بن عبد اللہ بن جعفر
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد اللہ کے فرزند اور جعفر طیار کے پوتے تھے ۔ حضرت علی کے نواسے آپ کی والدہ زینب بنت علی اور نانی فاطمہ زہرا تھیں۔ عبد اللہ ابنِ جعفر نے علالت کی وجہ سے اپنے بیٹوں کو حسین ابن علی کی بارگاہ میں دے دیا تھا اور حسین پر جانثاری کی ہدایت کر کے چلے گئے تھے۔ عون کے رجز کے اشعار نے دشمنوں کے دل دہلا دیے تھے ۔ آپ نے 30 سوار اور 18 پیادے قتل کیے اور عبد اللہ بن قطنہ نبہانی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اجمالی معلومات عون بن عبد اللہ بن جعفر, معلومات شخصیت ...
عون بن عبد اللہ بن جعفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 10 اکتوبر 680ء ![]() کربلا ، سانحۂ کربلا ![]() |
وجہ وفات | قتل ![]() |
والد | عبداللہ بن جعفر ![]() |
والدہ | زینب بنت علی [1] ![]() |
بہن/بھائی | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں