محمد بن تغلق
دہلی سلطنت کے تغلق خاندان کا دوسرا حکمران جس نے 1325ء سے 1351ء تک حکومت کی / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن تغلق یا محمد شاہ تغلق جن کا اصل نام الغ خان تھا،سلطانِ دہلی تھے۔ وہ 1325 تا 1351ء تک تخت افروز رہے۔[4] وہ تغلق سلطنتی خانوادے کے سلطان غیاث الدین تغلق کا بڑا بیٹا تھا۔
اجمالی معلومات محمد بن تغلق, معلومات شخصیت ...
محمد بن تغلق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1290ء [1] دہلی [2] | ||||||
وفات | 20 مارچ 1351ء (60–61 سال)[3] ٹھٹہ ، سندھ | ||||||
مدفن | تغلق آباد قلعہ | ||||||
شہریت | سلطنت دہلی | ||||||
والد | سلطان غیاث الدین تغلق شاہ | ||||||
خاندان | تغلق | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 1 فروری 1325 – 20 مارچ 1351 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں