دہلی سلطنت کے 17 واں سلطان، تغلق خاندان سے پہلا From Wikipedia, the free encyclopedia
غیاث الدین تغلق تغلق سلطنتی خانوادے کا بانی اور پہلا حکمران تھے۔ وہ غازی ملک کے نام سے مشہور تھے۔ وہ 8 ستمبر 1320ء میں تخت افروز ہوئے۔ ان کا دورِ حکومت 8 ستمبر 1320ء سے فروری 1325ء تک رہا۔ دہلی کا تغلق آباد اُنھوں نے تعمیر کی۔[1]
سلطان غیاث الدین تغلق شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 13ویں صدی | ||||||
وفات | 1 فروری 1325 کڑہ مانک پور | ||||||
اولاد | محمد بن تغلق | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | تغلق | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 8 ستمبر 1321 – 1 فروری 1325 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.