محسنہ قدوائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
محسنہ قدوائی (پیدائش 1 جنوری 1932ء) انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی رہنما ہیں، ان کا تعلق بارہ بنکی، اترپردیش سے ہے۔ فی الحال وہ راجیہ سبھا کی رکن ہیں، جو چھتیس گڑھ سے منتخب ہوئی ہیں۔ [1] ، [2] وہ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی رکن ہیں، جو انڈین کانگریس پارٹی کے ساتھ ساتھ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کا اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ) [3]
اجمالی معلومات محسنہ قدوائی, معلومات شخصیت ...
محسنہ قدوائی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1932ء (92 سال) ![]() بارہ بنکی ضلع ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں