From Wikipedia, the free encyclopedia
مالمو (Malmö) (سویڈش تلفظ: [ˈmal:ˈmø:] ( سنیے)) اسٹاک ہوم اور گوتھنبرگ کے بعد آبادی کے لحاظ سے سویڈن کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اوریسنڈ پل ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن اور سویڈن کے شہر مالمو کو آپس میں منسلک کرتا ہے۔
مالمو | |
نعرہ: Mångfald, Möten, Möjligheter (Eng.: تنوع, اجلاس, امکانات) | |
ملک | سویڈن |
صوبہ | اسکانیا |
کاؤنٹی | سکین کاؤنٹی |
بلدیہ | مالمو بلدیہ اور برلوو بلدیہ |
چارٹر | تیرہویں صدی |
حکومت | |
• میئر | Katrin Stjernfeldt Jammeh (سوشل ڈیموکریٹس) |
رقبہ[1] | |
• شہر | 158.4 کلومیٹر2 (61.2 میل مربع) |
• زمینی | 157 کلومیٹر2 (61 میل مربع) |
• آبی | 1.5 کلومیٹر2 (0.6 میل مربع) |
• شہری | 77 کلومیٹر2 (30 میل مربع) |
• میٹرو | 2,522 کلومیٹر2 (974 میل مربع) |
بلندی | 12 میل (39 فٹ) |
آبادی (31 مارچ 2012)[2][3] | |
• شہر | 303,873 |
• کثافت | 1,937/کلومیٹر2 (5,020/میل مربع) |
• شہری | 280,415 |
• شہری کثافت | 3,651/کلومیٹر2 (9,460/میل مربع) |
• میٹرو | 664,428 |
• میٹرو کثافت | 264/کلومیٹر2 (680/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
رمزِ ڈاک | 21x xx |
ٹیلی فون کوڈ | (+46) 40 |
ویب سائٹ | www |
آب ہوا معلومات برائے مالمو | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 2 (36) |
2 (36) |
5 (41) |
10 (50) |
16 (61) |
20 (68) |
21 (70) |
21 (70) |
17 (63) |
12 (54) |
7 (45) |
4 (39) |
11.4 (52.5) |
اوسط کم °س (°ف) | −3 (27) |
−3 (27) |
−1 (30) |
2 (36) |
7 (45) |
11 (52) |
13 (55) |
12 (54) |
10 (50) |
7 (45) |
3 (37) |
−1 (30) |
4.8 (40.6) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 49 (1.93) |
30 (1.18) |
40 (1.57) |
38 (1.5) |
41 (1.61) |
52 (2.05) |
61 (2.4) |
58 (2.28) |
59 (2.32) |
57 (2.24) |
61 (2.4) |
58 (2.28) |
604 (23.78) |
اوسط عمل ترسیب ایام | 17 | 13 | 14 | 12 | 12 | 12 | 14 | 13 | 14 | 15 | 17 | 16 | 169 |
ماخذ: World Weather Information Service[4] |
مالمو ایک نوجوان شہر ہے۔ اس کی آبادی کا تقریبا نصف 35 سال کی عمر کے تحت ہے (48٪)۔[5] 41 فیصد آبادی کا غیر ملکی پس منظر ہے۔ آبادی کا 30 فیصد بیرون ملک پیدا ہوا ہے اور آبادی کا اور 11 فیصد غیر ملکی نژاد کے والدین کے سویڈن میں پیدا ہوِئے افراد ہیں۔[6] مشرق وسطی، مشرقی افریقہ، سابق یوگوسلاویہ اور ڈنمارک سے منتقلی اس کے اہم ذرائع ہیں۔[7][8] تارکین وطن کے 10 سب سے بڑا گروہ مندرجہ ذیل ہیں:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.