لیو سوم ایساوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیو سوم ایساوری کو لیون سوم سوری بھی کہا جاتا ہے، وہ 717ء سے 741ء میں اپنی وفات تک بازنطینی سلطنت کا شہنشاہ رہا۔[1] لیون نے 1717ء میں محاصرۂ عظیم سے قبل شہنشاہ ثیودوسیوس سوم کو تخت چھوڑنے کو کہا اور خود قابض ہوکر تخت نشین ہو گیا۔ انھوں نے امویوں چڑھائی کے خلاف سلطنت کا کامیابی سے دفاع کیا اور شبیہوں کی تعظیم و تکریم ممنوع قرار دی۔[2]
اجمالی معلومات لیون سوم ایساوری, (یونانی میں: Λέων Γ΄) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Λέων Γ΄) ![]() | ||||
شہنشاۂ بازنطینی سلطنت | ||||
دور حکومت | 25 مارچ 717ء – 18 جون 741ء | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | ت 685ء جرمانیکا، بازنطینی سلطنت | |||
وفات | 18 جون 741ء (عمر 55 یا 56 سال) قسطنطنیہ ![]() | |||
وجہ وفات | ورم ![]() | |||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() | |||
زوجہ | ماریہ | |||
نسل | قسطنطین پنجم انا ارینے کوسمو | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | فوجی افسر ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی ![]() | |||
عسکری خدمات | ||||
عہدہ | استراتیگوس ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں