لیسوتھو
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیسوتھو ایک زمین بند اور جنوبی افریقا سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ملک ہے۔ محض 30،355 مربع کلومیٹر رقبہ والے اس ملک کی متوقع آبادی 2،000،000 ہے۔ ملک کے دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے۔ یہ دولت مشترکہ کا رکن ہے۔ ملک کی 40٪ آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے گزار رہی ہے یعنی 1.25 امریکی ڈالر روزانہ سے کم آمدنی میں گزارا کرتی ہے۔
اجمالی معلومات لیسوتھو, زمین و آبادی ...
لیسوتھو | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(سوتیہ میں: Khotso, Pula, Nala) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 29°33′S 28°15′E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ماسیرو |
سرکاری زبان | انگریزی ، سوتھو زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | لیتسی سوم (7 فروری 1996–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1966 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | جنوبی افریقی رانڈ |
منطقۂ وقت | 00 |
ٹریفک سمت | بائیں [2] |
ڈومین نیم | ls. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LS |
بین الاقوامی فون کوڈ | +266 |
درستی - ترمیم |
بند کریں