لومبارد زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
لومبارد زبان (انگریزی: Lombard language) گالو رومنی زبان ہے، [6] جو ایک لسانی تسلسل پر مشتمل ہے [7][8] جسے شمالی اطالیہ اور جنوبی سوئٹزرلینڈ میں لاکھوں بولنے والے بولتے ہیں، بشمول زیادہ تر لومبارڈی لومباردیہ اور پڑوسی علاقوں کے کچھ علاقے، خاص طور پر پیعیمونتے کا مشرقی حصہ اور ترینتینو کا مغربی حصہ اور سویٹذرلینڈ تیچینو اور گراوبوندن کے کینٹنوں میں۔ لومبارڈ لہجے برازیل میں سانتا کاتارینا میں بھی سنے جاتے ہیں۔ [4][8]
اجمالی معلومات لومبارد, مقامی ...
لومبارد | |
---|---|
lombard / lumbart | |
مقامی | اطالیہ، سویٹذرلینڈ |
علاقہ | اطالیہ[1][2][3]
برازیل[4] |
مقامی متکلمین | 3.8 ملین (2002)e18 |
ہند۔یورپی
| |
لہجے | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | lmo |
گلوٹولاگ | lomb1257 [5] |
کرہ لسانی | 51-AAA-oc & 51-AAA-od |
Detailed geographic distribution of Lombard dialects Legend: L01 – مغربی لومبارد لہجہ; L02 – مشرقی لومبارد لہجہ; L03 – Southern Lombard; L04 – Alpine Lombard | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں