![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d8/Frankfurt_Airport_Lufthansa_Boeing_787-9_Dreamliner_D-ABPC_%2528DSC02632%2529.jpg/640px-Frankfurt_Airport_Lufthansa_Boeing_787-9_Dreamliner_D-ABPC_%2528DSC02632%2529.jpg&w=640&q=50)
لوفتھانزا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈوئچے لوفتھانزا (Deutsche Lufthansa) (جرمن تلفظ: [ˈdɔʏtʃə ˈlʊfthanza:]) (فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج: LHA) جسے عام طور پر لوفتھانزا (Lufthansa) کہا جاتا ہے سب سے بڑی جرمن ایئرلائن اور اگر اس کے ذیلی اداروں کی بھی شامل کیا جائے تو یہ دونوں مسافروں اور بیڑے کے لحاظ سے یورپ کی سب سے بڑی ایئر لائن ہے۔ [2]
اجمالی معلومات لوفتھانزا, تاریخ آغاز ...
لوفتھانزا | ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
![]() | ||||
| ||||
تاریخ آغاز | 1926، 6 جنوری 1953 ![]() | |||
شعار | (انگریزی میں: There's no better way to fly.) ![]() | |||
ملک | ![]() ![]() | |||
ذیلی ادارے | آسٹریا ایئر لائنز ، سوئس ، ایئر دولومیٹی ، یورو ونگ ، جرمان ونگز ![]() | |||
ہب | میونخ ہوائی اڈا ، فرینکفرٹ ہوائی اڈا ![]() | |||
طیارے | ڈگلس ڈی سی-3 ، ایمرائر 195 [1]، بوئنگ 747-8 [1]، بوئنگ 747-400 [1]، ایئربس اے330 [1]، ائیربس اے320-200 [1]، ایئربس اے380 [1]، ائیربس اے340-300 [1] ![]() | |||
کارکنان | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں