![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/5/59/Idealised_image_of_the_Qalandar_based_on_a_painting_allegedly_kept_in_the_Lahore_Museum%252C_detail_of_a_contemporary_poster.jpg/640px-Idealised_image_of_the_Qalandar_based_on_a_painting_allegedly_kept_in_the_Lahore_Museum%252C_detail_of_a_contemporary_poster.jpg&w=640&q=50)
لعل شہباز قلندر
صوفی ولی، فلسفی اور شاعر (١١٧٧–١٢٧٤) / From Wikipedia, the free encyclopedia
لعل شہباز قلندر (1177ء تا 1274ء) جن کا اصل نام سید عثمان مروندی تھا، سندھ میں مدفون ایک مشہور صوفی بزرگ ہیں۔ ان کا مزار سندھ کے علاقے سیہون شریف میں ہے۔ وہ ایک مشہور صوفی بزرگ، شاعر، الٰہیات دان، فلسفی اور قلندر تھے۔
اجمالی معلومات عثمان مروندی, دیگر نام ...
عثمان مروندی | |
---|---|
![]() | |
دیگر نام | لعل شہباز قلنددر |
ذاتی | |
پیدائش | 538ھ بمطابق 1177ء |
وفات | 673ھ بمطابق 1274ء |
مذہب | اسلام |
دیگر نام | لعل شہباز قلنددر |
سلسلہ | سلسلہ قلندری سلسلہ قادریہ |
مرتبہ | |
مقام | سیہون شریف |
دور | بارہویں/ تیرہویں صدی |
پیشرو | بہاؤالدین زکریا ملتانی |
شاگرد |
بند کریں