قیصری
وسطی اناطولیہ، ترکی کا ایک بڑا صنعتی شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
قیصری (Kayseri) (عثمانی ترک: قیصریہ،جدید ترکی:Kayseri) وسطی اناطولیہ، ترکی کا ایک بڑا صنعتی شہر ہے۔ یہ قیصری صوبہ کا دار الحکومت بھی ہے۔ قیصری پانچ شہری اضلاع پر مشتمل ہے جن میں خوجا سنان اور ملک غازی مرکزی ہیں اور 2004ء سے حاجی لر، انجیسو اور طالاس بھی شامل ہیں۔ نئے اضلاع کی شمولیت سے شہر کی آبادی جو 2000ء میں 6 لاکھ 90 ہزار تھی اب بڑھ کر 8 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
اجمالی معلومات قیصری, منسوب بنام ...
قیصری | |
---|---|
(ترکی میں: Kayseri)(یونانی میں: Μάζακα)(لاطینی میں: Caesarea) ![]() | |
![]() | |
منسوب بنام | تیبیریوس ، قیصر ![]() |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | قیصری صوبہ ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 38°43′21″N 35°29′15″E ![]() |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 ![]() |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 352 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 308464 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں