![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/36/Kuala_Lumpur_Malaysia_Tugu-Negara-Malaysia-03.jpg/640px-Kuala_Lumpur_Malaysia_Tugu-Negara-Malaysia-03.jpg&w=640&q=50)
قومی یادگار (ملائیشیا)
From Wikipedia, the free encyclopedia
قومی یادگار (انگریزی: National Monument) یہ آزادی کے لیے ملائیشیا کی جدوجہد میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں بنایا گیا ایک مجسمہ ہے، بنیادی طور یہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی قبضے کے خلاف اور ملایائی ہنگامی حالت جو 1948ء سے 1960ء تک تک جاری رہی۔ یہ |وفاقی علاقہ کوالا لمپور میں واقع ہے۔ یہ ملائیشیائی ایوان پارلیمان کے نزدیک واقع ہے۔
اجمالی معلومات قومی یادگارNational Monument (Tugu Negara), نقاب کشائی ...
قومی یادگار National Monument (Tugu Negara) | |
---|---|
ملائیشیا | |
![]() | |
برائے قومی یادگار | |
نقاب کشائی | 1966 |
مقام | 3°8′55.9″N 101°41′1.8″E نزد |
ڈیزائن از | Felix de Weldon |
بند کریں