قندھار نائٹس
From Wikipedia, the free encyclopedia
قندھار نائٹس (پشتو: د کندهار توریالي) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر افغان اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہیں جبکہ انگلستان کے کبیر علی اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4]
اجمالی معلومات لیگ, افراد کار ...
پشتو: د کندهار توریالي | |
لیگ | افغانستان پریمیئر لیگ |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
مالک | نامعلوم |
معلومات ٹیم | |
شہر | قندھار، افغانستان |
تاسیس | 2018ء |
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ | |
گنجائش | 16000 |
تاریخ | |
اے پی ایل جیتے | 0 |
باضابطہ ویب سائٹ: | aplt20 |
بند کریں