قتیل شفائی
مشہور و معروف اردو شاعر / From Wikipedia, the free encyclopedia
اورنگزیب خان (پیدائش ۲۴ دسمبر، ۱۹۱۹ء - وفات ۱۱ جولائی، ۲۰۰۱ء) جو قتیل شفائی کے نام سے جانے جاتے ہے، پاکستان کے ایک مشہور و معروف اردو شاعر تھے۔[4] قتیل شفائی خیبر پختونخوا ہری پورہزارہ میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد لاہور میں سکونت اختیار کی۔ یہاں پر فلمی دنیا سے وابستہ ہوئے اور پاک و بھارت کی بے شمار فلموں کے لیے گیت لکھے۔[5]
اجمالی معلومات قتیل شفائی, معلومات شخصیت ...
قتیل شفائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 دسمبر 1919ء ![]() ضلع ہری پور ![]() |
وفات | 11 جولائی 2001ء (82 سال) ![]() لاہور ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [1] ![]() |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات[2][3] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں