قبرص
From Wikipedia, the free encyclopedia
قبرص (انگریزی: Cyprus; تلفظ: /ˈsaɪprəs/ ( سنیے); یونانی: Κύπρος، نقحر: Kýpros یونانی تلفظ : [ˈcipros]; ترکی زبان: Kıbrıs ترکی تلفظ: [ˈkɯbɾɯs])، رسمی طور پر جمہوریہ قبرص (یونانی: Κυπριακή Δημοκρατία، نقحر: Kypriakí Demokratía; ترکی زبان: Kıbrıs Cumhuriyeti) مشرقی بحیرہ روم کا ایک جزیرہ اور ملک ہے جو اناطولیہ (ایشیائے کوچک) کے جنوب میں واقع ہے۔ جمہوریہ قبرص 6 اضلاع میں تقسیم ہے جبکہ ملک کا دار الحکومت نکوسیا ہے۔ 1913ء میں برطانوی نو آبادیاتی بننے والا قبرص 1960ء میں برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ 11 سال تک فسادات کے بعد 1964ء میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی گئی جس کے بعد جزیرے کا یونان کے ساتھ الحاق کیا گیا جس پر ترکی نے 1974ء میں جزیرے پر حملہ کر دیا۔ اس کے نتیجے میں شمالی قبرص میں ترکوں کی حکومت قائم ہو گئی جسے ترک جمہوریۂ شمالی قبرص کہا گیا۔ تاہم اسے اقوام متحدہ تسلیم نہیں کرتی۔ شمالی قبرص اور قبرص ایک خط کے ذریعے منقسم ہیں جسے "خط ِسبز" کہا جاتا ہے۔ شمالی قبرص کو صرف ترکی کی حکومت تسلیم کرتی ہے۔ جمہوریہ قبرص یکم مئی 2004ء کو یورپی یونین کا رکن بنا۔
جمہوریہ قبرص Republic of Cyprus | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | نیکوسیا 35°10′N 33°22′E |
سرکاری زبانیں | |
نسلی گروہ |
|
آبادی کا نام | قبرصی |
حکومت | وحدانی صدارتی جمہوریہ |
• صدر | نیکوس آناستاسیادیس |
• پارلیمانی صدر | Demetris Syllouris |
مقننہ | ایوان نمائندگان |
آزادیمملکت متحدہ سے | |
• زیوریخ اور لندن معاہدے | 19 فروری 1959 |
• آزادی کا اعلان | 16 اگست 1960 |
• یوم آزادی | 1 اکتوبر 1960 |
• شمولیت یورپی اتحاد | 1 مئی 2004 |
رقبہ | |
• کل[lower-alpha 1] | 9,251 کلومیٹر2 (3,572 مربع میل) (168 واں) |
• پانی (%) | 9 |
آبادی | |
• 2013 تخمینہ | 1,141,166[lower-alpha 2][2] (158 واں) |
838,897[lower-alpha 3][4] | |
• کثافت | 123.4/کلو میٹر2 (319.6/مربع میل) (82 واں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2016 تخمینہ |
• کل | $29.666 بلین[5] (126 واں) |
• فی کس | $34,970[5] (35 واں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $19.810 بلین[5] (114 واں) |
• فی کس | $23,352[5] (33 واں) |
جینی (2015) | 33.6[6] میڈیم |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.856[7] ویری ہائی · 33 واں |
کرنسی | یورو (EUR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (مشرقی یورپی وقت) |
یو ٹی سی+3 (مشرقی یورپی گرما وقت) | |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں ہاتھ |
کالنگ کوڈ | +357 |
آیزو 3166 کوڈ | CY |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Cy.[lower-alpha 4] |
اس مضمون میں خصوصی حروف شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |