فلکس بلوک
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلکس بلوک ایک امریکا کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1952ء میں ارنسٹ والٹنکے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ نیوکلئیر میگنیٹک کو حوالے سے اعداد شمار کو گننے کے طریقے کو ایجاد کرنے اور اس سے جڑے ان کے قابل قدر کارنامے تھے۔
اجمالی معلومات فلکس بلوک, (جرمنی میں: Felix Bloch) ...
فلکس بلوک | |
---|---|
(جرمنی میں: Felix Bloch) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اکتوبر 1905ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() زیورخ [8][9] ![]() |
وفات | 10 ستمبر 1983ء (78 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() زیورخ [10] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی جامعہ سٹنفورڈ |
مادر علمی | جامعہ لائپزش ![]() |
ڈاکٹری مشیر | ورنر ہیزنبرگ |
ڈاکٹری طلبہ | Carson D. Jeffries |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ [7]، جوہری طبیعیات دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [11]، انگریزی [12]، جرمن [12] ![]() |
شعبۂ عمل | طبیعیات [13]، برقیہ [13]، فیرومقناطیسیت [13] ![]() |
ملازمت | مینہیٹن منصوبہ ، جامعہ سٹنفورڈ ، جامعہ لیڈن [7] ![]() |
کارہائے نمایاں | نیوکلیئر میگنیٹک ریزوننس ![]() |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1952)[14][15] ![]() جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [16] ![]() | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1953)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1952)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1951)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1950)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1949)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1948)[17] ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں