زیورخ
From Wikipedia, the free encyclopedia
زیورخ (Zurich) براعظم یورپ کے ملک سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ سوئٹزرلینڈ کے وسط میں واقع ہے اور جھیل زیورخ کے شمال مغرب میں ہے۔ اس کی آبادی تقریبًا 390،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ زیورخ ہوائی اڈا اور زیورخ ریل اڈا دونوں ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈا اور ریل اڈا ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, سوئٹزرلینڈ کے کینٹن ...
سب سے اوپر: زیورخ کی رات, وسطی دائیں: سوئس نیشنل میوزیم, وسطی بائیں: سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی, نیچے: جھیل زیورخ. | |
ملک | سویٹزرلینڈ |
سوئٹزرلینڈ کے کینٹن | زیورخ |
ضلع | زیورخ ضلع |
حکومت | |
• میئر | Stadtpräsidentin (فہرست) Corine Mauch SPS/PSS (as of 2009) |
رقبہ[1] | |
• کل | 87.88 کلومیٹر2 (33.93 میل مربع) |
بلندی | 408 میل (1,339 فٹ) |
بلند ترین پیمائش (Üetliberg) | 871 میل (2,858 فٹ) |
پست ترین پیمائش (Limmat) | 392 میل (1,286 فٹ) |
ڈاک رمز | 8000–8099 |
SFOS نمبر | 0261 |
ویب سائٹ | www SFSO شماریات |
بند کریں