From Wikipedia, the free encyclopedia
فلاحی ریاست سے مراد ریاست کا وہ تصور ہے جس میں ایک ریاست تمام شہریوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے اور شہریوں کی بہتری کی ذمہ داری لیتی ہے۔ ایک فلاحی ریاست اپنے شہریوں کے جانی و مالی تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیتی ہے اور اس کے لیے ٹھوس اقدامات کرتی ہے۔ ایک ریاست اپنے شہریوں میں کسی قسم کا امتیاز نہیں کرتی خواہ وہ لسانی، مذہبی، علاقائی امتیاز ہو یا اقتصادی و معاشرتی امتیاز ہو۔ پرانے زمانے میں ریاستیں صرف حکمرانوں کے مفاد تک محدود ہوا کرتی تھیں، لیکن پھر آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ ایسے روشن خیال انسان پیدا ہوئے جنھوں نے ریاست میں نئے تصورات پیش کیے جس سے انسانی زندگی میں بہتری آئی۔ انھوں نے ریاست کے نظام کو از سر نو ترتیب دیا اور لوگوں کے حقوق اور ریاست کے حقوق دونوں وضح کیے۔ انسان میں جمہوریت کی سوچ بڑھی اور ریاستی نظام میں بہتری آئی۔ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ریاستی نظام میں ایک نیا تصور پیش کیا گیا جسے فلاحی ریاست کہا جاتا ہے۔
>30% |
25-30% |
20-25% |
0-20% |
یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ایک فلاحی ریاست میں غربت تیزی سے کم ہوتا ہے، ایک فلاحی ریاست میں عوام پر پیسہ خرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ قومیں تیز سے غربت کے لکیر سے اوپر آئے ہیں جن کا ریاستیں نظام بہتر ہے۔ حسب چند ممالک کی فہرست ہے جن میں غربت کی شرح تیزی سے کم ہوئی ہے:
ملک | مطلق شرح غربت (1960–1991) | متعلقہ شرح غربت (1970–1997) | ||
---|---|---|---|---|
قبل از فلاحیت | بعد از فلاحیت | قبل از فلاحیت | بعد از فلاحیت | |
سویڈن | 23.7 | 5.8 | 14.8 | 4.8 |
ناروے | 9.2 | 1.7 | 12.4 | 4.0 |
نیدرلینڈز | 22.1 | 7.3 | 18.5 | 11.5 |
فن لینڈ | 11.9 | 3.7 | 12.4 | 3.1 |
ڈنمارک | 26.4 | 5.9 | 17.4 | 4.8 |
جرمنی | 15.2 | 4.3 | 9.7 | 5.1 |
سویٹزرلینڈ | 12.5 | 3.8 | 10.9 | 9.1 |
کینیڈا | 22.5 | 6.5 | 17.1 | 11.9 |
فرانس | 36.1 | 9.8 | 21.8 | 6.1 |
بلجئیم | 26.8 | 6.0 | 19.5 | 4.1 |
آسٹریلیا | 23.3 | 11.9 | 16.2 | 9.2 |
مملکت متحدہ | 16.8 | 8.7 | 16.4 | 8.2 |
ریاستہائے متحدہ | 21.0 | 11.7 | 17.2 | 15.1 |
اطالیہ | 30.7 | 14.3 | 19.7 | 9.1 |
حسب ذیل وہ ممالک ہیں جو زیادہ اپنے عوام پر پیشہ خرچ کرتے ہیں:
قوم | عوام پر خرچ (فیصد از جی ڈی پی)[1] | سال[2] | جی ڈی پی فی کس[3] |
---|---|---|---|
فرانس | 31.9 | 2014 | $36,907 |
فن لینڈ | 31.0 | 2014 | $38,251 |
بلجئیم | 30.7 | 2014 | $40,338 |
ڈنمارک | 30.1 | 2014 | $42,764 |
اطالیہ | 28.6 | 2014 | $34,303 |
آسٹریا | 28.4 | 2014 | $44,149 |
سویڈن | 28.1 | 2014 | $43,533 |
ہسپانیہ | 26.8 | 2014 | $32,103 |
جرمنی | 25.8 | 2014 | $43,332 |
پرتگال | 25.2 | 2014 | $25,900 |
نیدرلینڈز | 24.7 | 2014 | $43,404 |
یونان | 24.0 | 2014 | $25,651 |
سلووینیا | 23.7 | 2014 | $28,298 |
لکسمبرگ | 23.5 | 2013 | $90,790 |
جاپان | 23.1 | 2011 | $36,315 |
مجارستان | 22.1 | 2014 | $22,878 |
ناروے | 22.0 | 2014 | $65,461 |
مملکت متحدہ | 21.7 | 2014 | $35,760 |
جمہوریہ آئرلینڈ | 21.0 | 2014 | $43,304 |
نیوزی لینڈ | 20.8 | 2013 | $34,826 |
پولینڈ | 20.6 | 2014 | $23,275 |
چیک جمہوریہ | 20.6 | 2014 | $27,344 |
سویٹزرلینڈ | 19.4 | 2014 | $53,672 |
ریاستہائے متحدہ | 19.2 | 2014 | $53,143 |
آسٹریلیا | 19.0 | 2014 | $43,550 |
سلوواکیہ | 18.4 | 2014 | $26,114 |
کینیڈا | 17.0 | 2014 | $43,247 |
آئس لینڈ | 16.5 | 2014 | $39,996 |
استونیا | 16.3 | 2014 | $25,049 |
اسرائیل | 15.0 | 2013 | $32,760 |
ترکیہ | 12.5 | 2013 | $18,975 |
جنوبی کوریا | 10.4 | 2014 | $33,140 |
چلی | 10.0 | 2013 | $21,911 |
میکسیکو | 7.9 | 2012 | $16,463 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.