From Wikipedia, the free encyclopedia
لیفٹیننٹ جنرل فضل حق' صوبہ خیبر پختونخواہ کے اکتوبر 1978ء سے دسمبر 1985ء تک گورنر اور 15ویں وزیر اعلیٰ رہے
جنرل فضل حق 10ستمبر 1928ء کو محلہ بیران ضلع مردان میں پیدا ہوائے اور اپنی ابتدائی تعلیم مردان اور کوہاٹ سے حاصل کی، انھیں پرنس آف والز رائل انڈین ملٹری کالج (RIMC)دیھرادون انڈیا بھیجا گیا اور 1948ء میں پاکستان ملٹری اکیڈمی سے کمیشن حاصل کر کے بحیثیت لیفٹیننٹ بھرتی ہوئے۔ انھوں نے پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر کام کیا اور 11کور کے کمانڈر رہے۔جنرل فضل حق 1988ء میں سینیٹر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مئی1988ء میں اسی صوبے کے ارکان صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔
جنرل فضل حق 1991ء میں 3اکتوبر کو نا معلو م افراد کے فائرنگ سے شہید ہوئے تھے،[2]
فضل حق | |
---|---|
(انگریزی میں: Fazle Haq) | |
مناصب | |
گورنر خیبر پختونخوا [1] | |
برسر عہدہ 11 اکتوبر 1978 – 12 دسمبر 1985 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 ستمبر 1928ء مردان |
وفات | 3 اکتوبر 1991ء (63 سال) پشاور |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.