فرینکلن ڈی روزویلٹ
امریکا کے بتیسویں صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
فرینکلن ڈی روزویلٹ،امریکا کے بتیسویں صدر، نیویارک میں پیدا ہوئے۔وہ ایک امریکی سیاست دان جنھوں نے 1933ء سے 1945ء میں اپنی موت تک ریاستہائے متحدہ امریکا کے 32 ویں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں ریکارڈ چار کامیابیاں حاصل کیں۔[25] ہارورڈ یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی۔ 1901ء میں، ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1913ء سے 1920ء تک بحری فوج کے نائب سیکرٹری اور 1929ء سے 1933ء تک نیویارک کے گورنر رہے۔ 1933ء میں جب کہ معاشی بحران شباب پر تھا۔ ملک کے صدر منتخب ہوئے۔ اپنے زمانۂ صدارت میں نیوڈیل کے تحت انتظامی، معاشی اور سماجی اصلاحات نافذ کیں اور ملک کی حالت سدھاری۔ چرچل کے ہمراہ ایٹلانٹک چارٹر کا اعلان کیا۔ ان کے عہد میں جمہوری اداروں اور تحریکوں کو ملک میں بہت فروغ ہوا۔
فرینکلن ڈی روزویلٹ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن ریاستی سینٹ نیویارک | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 1911 – 17 مارچ 1913 | |||||||
گورنر نیویارک (44 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 1929 – 31 دسمبر 1932 | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (26 ) | |||||||
برسر عہدہ 8 نومبر 1932 – 4 مارچ 1933 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (32 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1933 – 12 اپریل 1945 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt) | ||||||
پیدائش | 30 جنوری 1882ء [1][2][3][4][5][6][7] ہائیڈ پارک، نیو یارک [8] | ||||||
وفات | 12 اپریل 1945ء (63 سال)[9][1][2][3][4][5][6] وارم سپرنگز، جارجیا [10]، لٹل وائیٹ ہاؤس [11][12][13] | ||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون [14] | ||||||
مدفن | فرینکلن ڈیلانو اور اینا الیلانور روزویلٹ مقبرہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [15] | ||||||
رہائش | نیویارک شہر | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
عارضہ | پولیو 13 کی گنتی کا خوف [16] | ||||||
زوجہ | ایلینور روزویلٹ (17 مارچ 1903–12 اپریل 1945)[17][18] | ||||||
اولاد | ایلیٹ روزویلٹ [19][17]، فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ جونیئر [17]، جان اسپنوال روزویلٹ [17]، اینا روزویلٹ ہالسٹڈ [19][17]، جیمز روزویلٹ [19][17]، فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ [19][17] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | جیمس روزویلٹ [17] | ||||||
والدہ | سارہ روزویلٹ [17] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | روزویلٹ خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہاورڈ کالج کولمبیا لا اسکول (1904–1907) گورٹن اسکول (–1900) | ||||||
پیشہ | وکیل ، سیاست دان ، ریاست کار ، گولف کھلاڑی ، منظر نویس [20] | ||||||
مادری زبان | امریکی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][21]، جرمن ، فرانسیسی | ||||||
کھیل | گولف | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی مسلح افواج | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1945)[24] نوبل امن انعام (1939)[24] نوبل امن انعام (1938)[24] نوبل امن انعام (1934)[24] | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |