From Wikipedia, the free encyclopedia
فرید الاطرش (عربی: فريد الأطرش) ایک سوری موسیقار، گلوکار اور اداکار تھے جو مصر میں رہتے تھے۔[7][8] انھیں مصری اور عربی موسیقی کے چار بڑوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جن میں عبد الحلیم حافظ، ام کلثوم، محمد عبدالوہاب اور فرید الاطرش شامل ہیں۔[9][10]
فرید الاطرش | |
---|---|
(عربی میں: فريد الأطرش) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: فريد فهد فرحان إسماعيل الأطرش) |
پیدائش | 18 اکتوبر 1910ء [1][2][3] السویداء |
وفات | 26 دسمبر 1974ء (64 سال)[4] بیروت |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
شہریت | سوریہ مصر |
بہن/بھائی | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | موسیقی عربی |
آلہ موسیقی | صوت ، پیانو |
پیشہ | گلو کار-گیت نگار ، فلم اسکور کمپوزر ، فلم اداکار ، فلم ساز ، اداکار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[6] | |
السينما.كوم | السینما۔ کوم پر صفحہ |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر فرید الاطرش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.