غلام اسحاق خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
غلام اسحاق خان بنگش (22 فروری، 1915ء تا 27 اکتوبر، 2006ء) پاکستان کے سابق صدر تھے۔ انھوں نے سیاست میں آنے سے بہت پہلے سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں۔ ضلع بنوں کے ایک گاؤں اسماعیل خیل میں ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پشتونوں کے بنگش قبیلے سے تھا ابتدائی تعلیم کے بعد انھوں نے پشاور سے کیمیا اور نباتیات کے مضامین کے ساتھ گریجویشن کی۔ انیس سو چالیس میں انڈین سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔
اجمالی معلومات غلام اسحاق خان, ساتویں صدر پاکستان ...
غلام اسحاق خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ساتویں صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 17 اگست 1988ء – 18 جولائی 1993ء نگران تا 12 دسمبر 1988ء | |||||||
وزیر اعظم | بینظیر بھٹو غلام مصطفیٰ جتوئی (نگران) نواز شریف بلخ شیر مزاری (نگران) نواز شریف | ||||||
| |||||||
دوسرے چیئرمین سینیٹ | |||||||
مدت منصب 21 مارچ 1985ء – 12 دسمبر 1988ء | |||||||
| |||||||
وزیر خزانہ | |||||||
مدت منصب 5 جولائی 1977ء – 21 مارچ 1985ء | |||||||
صدر | فضل الٰہی چوہدری محمد ضیاء الحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 جنوری 1915ء ![]() ضلع بنوں ![]() | ||||||
وفات | 27 اکتوبر 2006ء (91 سال)[1] ![]() پشاور ![]() | ||||||
وجہ وفات | نمونیا ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعۂ پشاور ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سرمایہ کار ، ماہر نباتیات ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() | ||||||
ملازمت | انڈین سول سروس ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں