![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/4/4a/Umar-vadillo3.jpg/640px-Umar-vadillo3.jpg&w=640&q=50)
عمر واڈیلو
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ عمر واڈیلو یا شیخ عمر وادیلو (یا شیخ عمر ابراہیم واڈیلو) (انگریزی: Shaykh Umar Vadillo) جدید اسلامی طلائی دینار کے دوبارہ احیاء کے بانی ہے۔ آپ کی کوششوں سے سن 2010ء میں ملائیشیا کے صوبے کیلانتن نے جدید اسلامی طلائی دینار کا اجرا کیا۔[1] آپ اسلامی اقتصادی نظام کے ماہر ہے۔[2] آپ مرابطون عالمی تحریک کے ایک سرگرم رکن ہے۔[3][4] آپ عالمی اسلامی ادارہ برائے تجارت کے بانی ہے، جو ملکی اور بین الاقوامی تجارت کے اسلامی اصولوں کو اجاگر کرتی ہے۔[5] آپ عالمی اسلامی ٹکسال کے بانی ہے، جو پوری دنیا میں اسلامی طلائی دینار اور نقرئی درہم کے معیارات کا تعین کرتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے ای- دینار(e-dinar) نامی ایک آن لائن سونے کی ادائیگی اور مخزن نظام متعارف کرایا، جس میں آپ سونے کے سکّوں کے اکاونٹ کھلوا سکتے ہے اور ایک اکاونٹ سے دوسرے اکاونٹ میں رقم منتقل کر سکتے ہیں۔[6]
شیخ عمر ابراہیم واڈیلو | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مئی 1964ء (60 سال) ![]() وٹوری، ہسپانیہ (1964) |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اقتصادیات، جامعہ مادرید، ہسپانیہ |
پیشہ | ماہر اسلامیات ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ![]() |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | |
درستی - ترمیم ![]() |