علی بن حمزہ کسائی کوفی
From Wikipedia, the free encyclopedia
علی بن حمزہ کسائی کوفی قراء سبعہ میں شمار ہوتے ہیں
ان کا پورا نام علی بن حمزہ بن عبد اللہ بن قیس بن فیروز الاسدی الکوفی المعروف بالکسائی
یہ عجمی تھے۔ ان کے والد اور ان کے دادا ساتھ ساتھ مشرف بہ اسلام ہوئے۔ یہ بھی ان کے ساتھ ہی کمسنی میں ہی مشرف بہ اسلام ہوئے عربی زبان میں صرف و نحو میں بڑی مہارت پیدا کی اور علم نحو میں کتاب بھی تصنیف کی۔ کوفہ سے بغداد چلے گئے تھے ہارون الرشید نے ان کو اپنے درباریوں کی تعلیم سپرد کر دی۔ خلیفہ وقت امیر المومنین کے صاحبزادوں کے استاد تھے اس لیے عوام پر ان کا خاص اثر تھا اور عزت و احترام سے دیکھے جاتے تھے۔
اجمالی معلومات علی بن حمزہ کسائی کوفی, (عربی میں: أبو الحسن علي بن حمزة الكسائي) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو الحسن علي بن حمزة الكسائي) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 737ء کوفہ | |||
وفات | سنہ 805ء (67–68 سال) رے | |||
عملی زندگی | ||||
استاد | شعبہ بن حجاج | |||
نمایاں شاگرد | الفراء نحوی | |||
پیشہ | قاری ، ماہرِ علم اللسان | |||
شعبۂ عمل | قرأت ، تفسیر قرآن | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں