عفان ابن ابی العاص ایک صحابی کے والد ہیں۔

اجمالی معلومات عفان بن ابی العاص, معلومات شخصیت ...
عفان بن ابی العاص
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ
مقام وفات مکہ
زوجہ اروی بنت کریز
اولاد
والدین ابو العاص بن امیہ
والد ابو العاص بن امیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
بند کریں

ان کے والد ابو العاص بن امیہ تھے۔ ان کا بیٹا عثمان بن عفان تھا جو تیسرا خلیفہ راشدہ تھے۔ ان کی بہن صفیہ بنت ابی العاص تھی، جو پیغمبر اسلام کی بیوی رملہ بنت ابی سفیان کی ماں تھی۔

نسب نامہ

عفان بن ابو العاص بن امیہ بن عبد شمش بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.