عشرہ مبشرہاصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلّم / From Wikipedia, the free encyclopedia عشرہ مبشرہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وہ دس صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔ ابوبکر صدیق عمر بن خطاب عثمان بن عفان علی ابن ابی طالب طلحہ بن عبید اللہ زبیر ابن عوام عبدالرحمن بن عوف سعد بن ابی وقاص سعید بن زید ابو عبیدہ بن جراح
عشرہ مبشرہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وہ دس صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔ ابوبکر صدیق عمر بن خطاب عثمان بن عفان علی ابن ابی طالب طلحہ بن عبید اللہ زبیر ابن عوام عبدالرحمن بن عوف سعد بن ابی وقاص سعید بن زید ابو عبیدہ بن جراح