From Wikipedia, the free encyclopedia
عدی صدام حسین (انگریزی: Uday Hussein) (عربی: عُدي صدّام حُسين) سابقہ عراقی صدر صدام حسین کا سب سے بڑا بیٹا اور قصی صدام حسین کا بھائی تھا۔ کئی سالوں تک عدی کو اس کے والد کا جانشین تصور کیا جاتا رہا، تاہم بعد میں یہ مقام اس کے بھائی قصی کو حاصل ہو گیا جس کی وجہ اس کا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونا، غیر معمولی سیلانی طرز عمل اور خاندان کے ساتھ اس کے خراب تعلقات تھے۔
عدی صدام حسین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عدي صدام حسين) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر | |||||||
برسر عہدہ 11 مئی 1986 – 9 اپریل 2003 | |||||||
در | عراق فٹ بال ایسوسی ایشن | ||||||
کمانڈر | |||||||
برسر عہدہ 1995 – 13 دسمبر 1996 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جون 1964ء [1] تکریت | ||||||
وفات | 22 جولائی 2003ء (39 سال)[1] موصل | ||||||
وجہ وفات | شوٹ | ||||||
مدفن | العوجہ | ||||||
شہریت | عراق | ||||||
قد | |||||||
جماعت | حزب بعث - عراق | ||||||
والد | صدام حسین | ||||||
والدہ | ساجدہ طلفاح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بغداد جامعہ بغداد [2][3] | ||||||
تخصص تعلیم | ہندسیات ،سیاسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر ،ڈاکٹریٹ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، صحافی ، فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | قتل [4] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | عراق | ||||||
عہدہ | کمانڈر (1994–2003) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | عراقی جنگ ، ایران عراق جنگ ، جنگ خلیج فارس | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
اس پر عصمت دری، قتل اور ایذا رسانی کے کئی الزامات تھے، [5] جس میں عراقی اولمپک کھلاڑیوں اور قومی فٹ بال ٹیم پر تشدد بھی شامل ہیں۔ [6] اسے کئی بار قید، جلاوطن اور اپنے والد کی حکومت کی طرف سے برائے نام سزائے موت کی سزا بھی سنائی گئی۔
2003ء میں عراق پر ریاستہائے متحدہ کی قیادت میں حملے کے دوران وہ اپنے بھائی قصی اور بھتیجے مصطفی کے ہمراہ ایک امریکی ٹاسک فورس کے ہاتھوں موصل میں ہلاک ہوا۔
ویکی ذخائر پر عدی صدام حسین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.