عبدالقادر الصوفی
اسلامی اسکالر / From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد القادر الصوفی (شیخ عبد القادر الصوفی) مرابطون عالمی تحریک کے بانی تھے۔ آپ نے اسلام، تصّوف، اسلامی اقتصادیات وغیرہ پر کئی کتب لکھیں۔ آپ ایک صوفی بزرگ اور دارقوی، شاذلی قادری طریقہ کے پیر بھی تھے۔ آپ اسلامی اقتصادی نظام کے دوبارہ نفاذ کے سرگرم رکن رہے۔ اور آپ اسلامی سیاسی نظام یعنی خلافت کے نفاذ کے حامی تھے۔[3]
اجمالی معلومات فضیلۃ الشیخ, عبد القادر الصوفی ...
فضیلۃ الشیخ ![]() | |
---|---|
عبد القادر الصوفی | |
(انگریزی میں: Abdalqadir as-Sufi) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ian Dallas) ![]() |
پیدائش | سنہ 1930ء ![]() آئر، سکاٹ لینڈ (1930) |
وفات | 1 اگست 2021ء (90–91 سال)[1] ![]() کیپ ٹاؤن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اسلامی اقتصادیات، فلسفہ، سیاست |
تلمیذ خاص | حمزہ یوسف ![]() |
پیشہ | عالم ، فلسفی ، اداکار ، منظر نویس [2] ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، عربی ![]() |
وجہ شہرت | مرابطون عالمی تحریک کا بانی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں