عبد الملک بن مروان
پانچویں اموی خلیفہ اور خلافت بنی امیہ کے حقیقی بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
685ء میں عبد الملک مسند خلافت پر متمکن ہوا۔ اس کی پیدائش عثمان ابن عفان کے عہد خلاف 26ھ کو ہوئی۔ تخت نشینی کے وقت کی عمر 39 سال تھی۔ مروان نے اپنی زندگی میں خالد بن یزید اور عمرو بن سعید کو ولی عہدی سے خارج کرکے عبد الملک کے لیے بیعت حاصل کر لی تھی۔ مروان نے اس کی تعلیم و تربیت کی طرف پوری توجہ دی۔ اس کی پرورش مدینہ کے علمی ماحول میں ہوئی اس کے باوجود اس نے تاریخی مظالم کیے۔وہ اموی حکمرانوں میں سب سے زیادہ پڑھا لکھا خلیفہ شمار ہوتا ہے۔عبد الملک بن مروان نے علما کرام اور اہل بیت رسول پر بے انتہا ظلم کیے۔یہاں تک کہ بعض علما اہلسنت نے ان کو بدترین کافر کہا ہیں جس میں احکام القرآن کا مصنف علامہ ابوبکر جصاص سر فہرست ہے "لا ینال عھدی الظالمین" کی تشریح میں حجاج بن یوسف اور عبد الملک بن مروان کو بدترین کافر کہا گیا ہے
اجمالی معلومات عبد الملک بن مروان, (عربی میں: عبد الملك بن مروان) ...
عبد الملک بن مروان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد الملك بن مروان) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 646ء [1][2][3] مدینہ منورہ | ||||||
وفات | 4 اکتوبر 705ء (58–59 سال) دمشق | ||||||
زوجہ | عاتکہ بنت یزید | ||||||
اولاد | ولید بن عبدالملک ، ہشام بن عبدالملک ، یزید بن عبدالملک ، سلیمان بن عبدالملک ، مسلمہ بن عبد الملک | ||||||
والد | مروان بن حکم | ||||||
والدہ | عائشہ بنت معاویہ بن المغیرہ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خلافت امویہ | ||||||
مناصب | |||||||
خلیفہ سلطنت امویہ (5 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 اپریل 685 – 4 اکتوبر 705 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، گورنر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں