عبد الرحمٰن الداخل
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الرحمن اول (عربی: عبد الرحمن الداخل) اندلس میں امارت امویہ کے بانی تھے اور وہ 756ء سے 788ء تک اندلس میں حکمران رہے۔ عبد الرحمن اول 731ء میں پیدا ہوئے۔ 756ء میں عبد الرحمٰن الداخل خلافت عباسیہ کو نظر انداز کر کے امارت قرطبہ کا ایک خود مختار ریاست کا اعلان کر دیا۔
اجمالی معلومات عبد الرحمٰن الداخل, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 731ء [1][2] محافظہ ریف دمشق ، دمشق | ||||||
وفات | 30 ستمبر 788ء (56–57 سال)[1][3] | ||||||
شہریت | سلطنت امویہ امارت قرطبہ | ||||||
اولاد | ہشام بن عبد الرحمٰن الداخل | ||||||
خاندان | بنو امیہ (قرطبہ) | ||||||
مناصب | |||||||
امیر قرطبہ (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 756 – 788 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، حاکم ، عسکری قائد | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں