ہشام بن عبد الرحمٰن الداخل
اندلس کا دوسرا اموی خلیفہ جس نے 788ء سے 796ء تک حکومت کی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہشام اول یا ہشام بن عبد الرحمٰن الداخل (پیدائش: 26 اپریل 757ء — وفات: 16 اپریل 796ء) امارت قرطبہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے 788ء سے 796ء تک حکمرانی کی۔ وہ امارت قرطبہ کے بانی اور پہلے حکمران عبد الرحمٰن الداخل کا بیٹا تھا۔ وہ ادب و علم پرور، تاریخ پر گہری نظر رکھنے اور اپنے محاسن و اخلاق کی بنا پر ہر دلعزیز تھا۔
اجمالی معلومات ہشام بن عبد الرحمٰن الداخل, (عربی میں: هشام بن عبد الرحمن الداخل) ...
ہشام بن عبد الرحمٰن الداخل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: هشام بن عبد الرحمن الداخل) ![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 اپریل 757ء ![]() قرطبہ ![]() | ||||||
وفات | 16 اپریل 796ء (39 سال) ![]() قرطبہ ، امارت قرطبہ ![]() | ||||||
مدفن | قصر قرطبہ ، قرطبہ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
اولاد | الحکم بن ہشام ![]() | ||||||
والد | عبد الرحمٰن الداخل ![]() | ||||||
خاندان | بنو امیہ (قرطبہ) ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
امیر قرطبہ (2 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 788 – 796 | |||||||
امیر ![]() | |||||||
برسر عہدہ 5 اکتوبر 788 – 16 اپریل 796 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں