![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/10/Atif_Aslam_at_Badlapur.jpg/640px-Atif_Aslam_at_Badlapur.jpg&w=640&q=50)
عاطف اسلم
پاکستانی گلوکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد عاطف اسلم ایک معروف پاکستانی گلوکار اور اداکار ہیں جو پاکستانی شہر وزیرآباد میں 12 مارچ 1983ء کو پیدا ہوئے اور راولپنڈی، لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ وہ زیادہ تر اردو اور ہندی زبان میں گاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے پنجابی اور بنگالی میں بھی گایا ہے۔ 2008 میں ان کو تمغا امتیاز سے نوازا گیا جو پاکستانی شہریوں کو دیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے اور بہت سے لکس سٹائل اعزازات بھی ملے ہیں۔ انھوں نے بول (فلم) سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا. ان کے مشہور گیت، تو جانے نا ، عادت، ہم کس گلی جارہے ہیں، وہ لمحے، دوری اور تیرے بن، کچھ اس طرح ہیں۔
اجمالی معلومات عاطف اسلم, محمد عاطف اسلم ...
عاطف اسلم | |
---|---|
محمد عاطف اسلم | |
2015 میں بدلاپور کے ایک ایونٹ میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1983-03-12) 12 مارچ 1983 (عمر 41 برس)[1][2][3] وزیر آباد، پنجاب، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
قد | 6 فٹ |
زوجہ | سارہ بھروانہ |
اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈویژنل پبلک اسکول ![]() |
پیشہ | گلو کار ، گلو کار-گیت نگار ، اداکار ، فلم اداکار ![]() |
دور فعالیت | 2004 – حال |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | aadeez |
![]() |
IMDB پر صفحات[4] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں