عائشہ سینہ پرور سلطان
From Wikipedia, the free encyclopedia
عائشہ سینہ پرور سلطان (Ayşe Seniyeperver Sultan) سلطان سلطنت عثمانیہ عبدالحمید اول کی بیوی اور والدہ سلطان بطور مصطفی رابع کی ماں تھی۔[1][2][3][4][5] جبکہ بعض روایات کے مطابق مصطفی رابع کی حقیقی ماں نکہت سزا سلطان تھی۔
اجمالی معلومات عائشہ سینہ پرور سلطان, معلومات شخصیت ...
عائشہ سینہ پرور سلطان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1761ء بلغاریہ |
وفات | 11 دسمبر 1828ء (66–67 سال) استنبول |
مدفن | ایوب سلطان مسجد |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
ساتھی | عبدالحمید اول |
اولاد | اسما سلطان (عبدالحمید اول) ، مصطفی رابع |
خاندان | عثمانی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | غلام |
درستی - ترمیم |
بند کریں