![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/01/Remise_du_Prix_Sakharov_%25C3%25A0_Malala_Yousafzai_Strasbourg_20_novembre_2013_01_%2528cropped%2529.jpg/640px-Remise_du_Prix_Sakharov_%25C3%25A0_Malala_Yousafzai_Strasbourg_20_novembre_2013_01_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
ضیاء الدین یوسفزئی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضیاء الدین یوسفزئی ایک پاکستانی سفارتکار ہیں لیکن سفارتکار سے زیادہ وہ بطور ملالہ یوسفزئی کے والد عالمی سطح پر زیادہ جانے جاتے ہیں۔ ضیاء الدین ابتدائی میں اپنے قائم کردہ ایک اسکول میں بطور پرنسپل ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے، اس وقت وہ اقوام متحدہ میں مشیر برائے عالمی تعلیم کام کر رہے ہیں۔
اجمالی معلومات ضیاء الدین یوسفزئی, (پشتو میں: ضیاء الدین یوسفزۍ) ...
ضیاء الدین یوسفزئی | |
---|---|
(پشتو میں: ضیاء الدین یوسفزۍ) ![]() | |
یورپی پارلیمان میں ضیاء الدین اپنی صاحبزادی ملالہ یوسفزئی کے بائیں جانب کھڑے ہیں۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1969 (عمر 54–55 سال) سوات،پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی ![]() |
زوجہ | تور پکئی یوسفزئی |
اولاد | ملالہ یوسفزئی (صاحبزادی) اتل یوسفزئی،خوش حال یوسفزئی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارتکار |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو ، انگریزی ![]() |
ملازمت | اقوام متحدہ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں