صوبہ بادغیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
بادغیس(انگریزی: Badghis فارسی/پشتو: بادغیس) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ شمال مغربی افغانستان میں واقع ہے اور اس صوبہ کے دونوں اطراف میں دریائے مرغب اور دریائے ہاری بہتے ہیں۔ یہ صحرائے سراخ کے شمالی حصہ تک پھیلے ہوئے دریا ہیں۔ 1964ء میں صوبہ ہرات اور صوبہ میاماں کے کچھ حصوں سے علاحدہ کر کے علاقے کو صوبے کا درجہ دیا گیا تھا اور باغدیس کے لفظی معنی تیز ہواؤں کا گھر کے ہیں۔ اس صوبے کا کل رقبہ 20591 مربع کلومیٹر ہے۔ اس صوبے کا نام فارسی کے لفظ بادخیز سے اخذ ہوا ہے۔
اجمالی معلومات صوبہ بادغیس, انتظامی تقسیم ...
صوبہ بادغیس | |
---|---|
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | قلعۂ نو ![]() |
تقسیم اعلیٰ | افغانستان ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 35°00′N 63°45′E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:30 ![]() |
سرکاری زبان | ازبک زبان ، دری فارسی ، پشتو ، ترکمن زبان ![]() |
فون کوڈ | 41[2] ![]() |
آیزو 3166-2 | AF-BDG[3] ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1147707 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں