صقلیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
صقلیہ یا سسلی (انگریزی: Sicily،اطالوی: Siclia، ہسپانوی: Sicilian، عربی: صقلیہ) اٹلی کا ایک خود مختار علاقہ اور بحیرہ روم کا سب سے بڑا جزیرہ ہے، جس کا رقبہ 25 ہزار 700 مربع کلومیٹر اور آبادی 50 لاکھ ہے۔ سب سے بڑا شہر پالیرمو کہلاتا ہے جہاں پانچ مختلف تہذیبوں کے آثار ملتے ہیں۔
صقلیہ | |
عمومی معلومات | |
علاقہ کا صدر مقام | پالیرمو |
صدر علاقہ | سالواتورے کوفارو (Raffaele Lombardo) |
صوبوں کی تعداد | 9 |
کمونے کی تعداد | 390 |
رقبہ | 25,708 مربع کلومیٹر(پہلا ۔ 8.5 %) |
آبادی | 5,017,212 (چوتھا ۔ 8.5 %) |
علامت | |