صائب تبریزی
From Wikipedia, the free encyclopedia
میرزا محمد علی صائب تبریزی کو صائب اصفهانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ صائب ایک عظیم فارسی زبان کے غزل گو شاعر تھے۔
اجمالی معلومات صائب تبریزی, معلومات شخصیت ...
صائب تبریزی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1592ء [1] ![]() تبریز [1] ![]() |
وفات | سنہ 1676ء (83–84 سال)[1] ![]() اصفہان [2][1] ![]() |
مدفن | اصفہان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر [1] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی [1]، فارسی [1] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
انھوں نے تعلیم اصفہان سے حاصل کی۔1626-27 میں ہندوستان کا سفر کیا۔ اور شاه جہان کے دربار میں رسائ حاصل کی۔ اس کے بعد کابل و کشمیر کے سفر کیے اور بالآخر اصفهان واپس پهنچے۔ بادشاه شاه عباس نے ملک الشعرا کا خطاب عطا کیا۔
صائب نے شاعری میں سبک ہندی کو اختیار کیا۔