From Wikipedia, the free encyclopedia
شیلڈن لی گلاشو (دسمبر 5, 1932 ء ) پاکستان سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان ہیں جن کو 1979ء میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔ انھیں یہ انعام ہم وطن سائنس دان سٹیون وینبرگ اور پاکستانی سائنس دان عبد السلام کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔
شیلڈن لی گلاشو | |
---|---|
(انگریزی میں: Sheldon Lee Glashow) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 دسمبر 1932ء (92 سال)[1][2][3][4][5][6] نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [7] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [8] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | بوسٹن یونیورسٹی ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی [9] کورنیل یونیورسٹی جامعہ بوسٹن |
ڈاکٹری مشیر | جولیان سکونگر |
استاذ | جولیان سکونگر |
پیشہ | طبیعیات دان ، سائنس دان [10][11]، نظریاتی طبیعیات دان ، استاد جامعہ [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات [15]، برقی نحیف تفاعل [15]، ذراتی طبیعیات [15] |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ بوسٹن ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
کارہائے نمایاں | سٹرنگ تھیوری |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات[18] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.