![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2b/The_Chairperson%252C_National_Advisory_Council%252C_Smt._Sonia_Gandhi_and_the_Chief_Minister_of_Delhi%252C_Smt._Sheila_Dikshit_after_casting_their_votes_in_Delhi_Assembly_Election%252C_at_Nirman_Bhavan_polling_booth%252C_in_New_Delhi_%2528cropped%2529.jpg/640px-thumbnail.jpg&w=640&q=50)
شیلا دکشت
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیلا دکشت[4] (31 مارچ 1938ء-20 جولائی 2019ء) بھارت کی سیاست دان تھیں جو 15 برس تک دہلی کی وزیر اعلیٰ رہیں۔ وہ دہلی کی سب سے زیادہ عرصہ وزیر اعلیٰ رہیں۔ ان کا دور حکومت 1998ء تا 2013ء تھا۔ 2013ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی نے تاریخی جیت حاصل کی اور شیلا دکشت کی جگہ کیجریوال وزیر اعلیٰ بن گئے۔
اجمالی معلومات شیلا دکشت, معلومات شخصیت ...
شیلا دکشت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Sheila Dikshit)،(ہندی میں: शीला दीक्षित) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 مارچ 1938ء ![]() کپور تھلہ ![]() | ||||||
وفات | 20 جولائی 2019ء (81 سال)[1] ![]() دہلی [1] ![]() | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [2] ![]() | ||||||
رہائش | نئی دہلی ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
رکن گجرات قانون ساز اسمبلی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 دسمبر 1998 – 3 دسمبر 2008 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلی دہلی (6 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 دسمبر 1998 – 28 دسمبر 2013 | |||||||
| |||||||
رکن دہلی قانون ساز اسمبلی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 دسمبر 1998 – 28 دسمبر 2013 | |||||||
| |||||||
رکن گجرات قانون ساز اسمبلی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 4 دسمبر 2008 – 28 دسمبر 2013 | |||||||
| |||||||
گورنر کیرلا ![]() | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2014 – 4 ستمبر 2014 | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | میرانڈہ ہاوس، دہلی دہلی یونیورسٹی کانونٹ آف جیسس اینڈ میری دہلی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، ہندی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحہ، IMDB پر صفحہ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
دہلی انتخابات کے بعد 11 مارچ 2014ء کو انھیں حکومت کیرلا کا گورنر بنادیا گیا مگر 25 اگست 2014ء کو انھوں نے استعفی دے دیا۔[5] انڈین نیشنل کانگریس نے انھیں اتر پردیش اسمبلی انتخابات، 2017ء کے لیے وزارت اعلیٰ کا امیدوار بنایا مگر انھوں نے اپنا نام واپس لے لیا۔ اس کے بعد 10 جنوری 2019ء کو انھیں دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر نامزد کیا گیا۔[6]