From Wikipedia, the free encyclopedia
شاوشنگ (Shaoxing) (آسان چینی: 绍兴، روایتی چینی: 绍兴؛ پنین: Shàoxīng) شمال مشرقی چین میں صوبہ ژجیانگ میں واقع ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ اس کی سرحد مشرق میں ننگبو، جنوب مشرق میں تائیژو، جنوب مغرب میں جنہوا اور مغرب میں ہانگژو سے ملتی ہے۔
绍兴 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
绍兴市 | |
فائل:Shaoxing.gif | |
شاوشنگ شہر کا ژجیانگ میں مقام | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | ژجیانگ |
کاؤنٹی سطح تقسیم | 6 |
حکومت | |
• میئر | ژانگ جنرو(张金如) |
رقبہ | |
• زمینی | 8,332 کلومیٹر2 (3,217 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• کل | 4,912,200 |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
ٹیلی فون کوڈ | 0570 |
خام ملکی پیداوار 2010 | ¥278.3 بلین |
فی کس خام ملکی پیداوار 2010 | ¥63,486 |
لائسنس پلیٹ سابقہ | 浙D |
ویب سائٹ | http://www.sx.gov.cn/ |
شہر پھول آرکڈ |
شاوشنگ | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 绍兴 | ||||||||||||||||
روایتی چینی | 紹興 | ||||||||||||||||
|
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.