مشرق

From Wikipedia, the free encyclopedia

مشرق

مشرق ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو مغرب کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام دائیں طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 90 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر مشرقی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔

Thumb
قطب نما، جس میں مشرقی سمت نمایاں ہے

دوسرے لفظوں میں مشرق وہ سمت ہے،

جس کی طرف ہماری زمین اپنے محور کے گرد گردش کرتی ہے۔

گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سے سورج طلوع ہوتا دکھائی دیتا ہے۔

مزید دیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.