سید محمد عابد دیوبندی
دار العلوم کے بانی اور پہلے، تیسرے اور پانچویں مہتمم / From Wikipedia, the free encyclopedia
سید محمد عابد دیوبندی (نیز معروف بَہ حاجی عابد حسین) (1834ء – 1912ء) ایک بھارتی عالم تھے، جو دار العلوم دیوبند کے بانی تھے۔ وہ تین دفعہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم رہے۔
اجمالی معلومات حاجی سید محمد عابد, دار العلوم دیوبند کے پہلے مہتمم ...
حاجی سید محمد عابد | |
---|---|
دار العلوم دیوبند کے پہلے مہتمم | |
برسر منصب 1866 - 1867 | |
پیشرو | "نیا عہدہ" |
جانشین | رفیع الدین دیوبندی |
دار العلوم دیوبند کے تیسرے مہتمم | |
برسر منصب 1869 - 1871 | |
پیشرو | رفیع الدین دیوبندی |
جانشین | رفیع الدین دیوبندی |
دار العلوم دیوبند کے پانچویں مہتمم | |
برسر منصب 1890 - 1892 | |
پیشرو | رفیع الدین دیوبندی |
جانشین | فضل حق دیوبندی |
ذاتی | |
مذہب | اسلام |
ذاتی | |
پیدائش | 1834 |
وفات | 1912ء (عمر 77–78) دیوبند، برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
شہریت | مغلیہ سلطنت (1834 – 1857) برطانوی ہند (1857 – 1912) |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
معتقدات | ماتریدی |
بانئ | دار العلوم دیوبند |
مرتبہ | |
استاذ | امداد اللہ مہاجر مکی اور کریم بخش رامپوری |
شاگرد | |
بند کریں