سید فخر الدین احمد
From Wikipedia, the free encyclopedia
سید فخر الدین احمد (1889ء-1972ء) ایک بھارتی سنی عالم و فقیہ تھے، جنھوں نے جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی کے صدر مدرس اور جمعیت علمائے ہند کے چھٹے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ دار العلوم دیوبند کے استاذِ حدیث تھے۔
اجمالی معلومات مولانا سید فخر الدین احمد, جمعیت علمائے ہند کے چھٹے صدر ...
مولانا سید فخر الدین احمد | |
---|---|
جمعیت علمائے ہند کے چھٹے صدر | |
برسر منصب دسمبر 1959ء - 5 اپریل 1972ء | |
پیشرو | احمد سعید دہلوی |
جانشین | سید اسعد مدنی |
لقب | فخر المحدثین |
ذاتی | |
پیدائش | 1889ء |
وفات | 5 اپریل 1972(1972-40-05) (عمر 82–83 سال) |
مذہب | اسلام |
دور حکومت | برطانوی ہند/بھارت |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
تحریک | دیوبندی |
بنیادی دلچسپی | حدیث |
قابل ذکر کام | القول الفصیح، ایضاح البخاری |
مرتبہ | |
متاثر | |
بند کریں